Quote *i*am*aini* said: View Post
میری چھوٹی سی کیوٹ سی کزن میرے ساتھ بیٹھی ہے
مجھ سے پوچھتی کہ عینی آپی کیا کر رہی ہو
میں نے کہا عیدی دے رہی ہوں
کہتی مجھے بھی دو
میں نے کہا آج صرف دینے کا دن ہے لینے کا نہیں تم بھی دو
اس نے مجھے 5 روپے کا سکہ دے دیا


Name:  PAKIKM65.jpg
Views: 1663
Size:  63.0 KB

یہ بھی عدین آپی کے نام
میری طرف سے آپ کی اُس کیوٹ سی کزن کو ڈھیر ر ررررررررررر سارا پیار
دونوں گالوں پہ بہت سارے
سدا خوش رہیں یہ ہمارے معصوم پھول