السلامُ علیکم
آج آپ سب ممبرز کا ایک امتحان ہے
ذرا دیکھیں تو آپ آئی ٹی دُنیا کے بارے میں کتنا جانتے ہیں
تو جی چلتے ہیں سوال کی طرف میرا سوال ہے کہ آئی ٹی دُنیا کہ 5 سابقہ ٹیم ممبرز کے نام ان کی پروفائل آئی ڈی کے ساتھ بتائیں