السلامُ علیکم
جو دوست یولیڈ کے ماہر ہیں اُن کی توجہ درکار ہے
دوستو میں یولیڈ میں ویڈیو کا سائز "سات سو بیس بائی پانچ سو چھیتر رکھ کر سیف کرتا ہوں"لیکن جب میڈیا فائل کی پراپٹیز پر سائز چیک کروں تو وہ "سات سو بیس بائی چار سو اسی"کیوں شو ہوتا ہے۔
پلیز ضرور مدد کریں ورنہ میری ساری محنت صرف اس سائز پرابلم کی بنا پر ضائع ہوجائے گی۔
Name:  File Size Pro.jpg
Views: 114
Size:  80.3 KB