حکیم صاحب نے دو ہزار پوسٹس مجھے سے تقریباً 2 یا 3 دن پہلے مکمل کی تھیں، اس کے بعد پتا نہیں حکیم صاحب نے کون سا کُشتہ استعمال کیا کہ لمیاں پے گئے، آخر انہوں نے بھی 3000 کا ہندسہ عبور کر لیا
بہت بہت مبارک ہو برادر

دعوت کب دے رہے ہیں ؟؟؟