السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبارکاتہ۔
دوستوں 4 دن پہلے میں نے فائر فوکس کا کمپلیٹ ورژن شئیر کیا تھا آج اسکے بعد نیا بیِٹا ورژن شئیر کر رہا ہو۔
اس کو میں نے یوز کیا اچھا ھے جو کریش کا مسلہ تھا باقی ورژن میں وہ مسلہ نہیں ہے اس میں۔
آپ لوگ بھی ڈاونلوڈ کرلیں۔۔
ڈاونلوڈ لنک