اس ویب سائٹ پر شکاریات کی اردو اور انگریزی کی کتب پی ڈی ایف فارمیٹ میں دستاب ہیں۔ ان میں بیشتر کتب نادر ہیں اور اب کتابی شکل میں دستیاب نہیں۔ اس کے علاوہ اس سائٹ پر ہمدرد کتابستان نونہال ادب کی کتابیں بھی پی ڈی ایف فارمیٹ میں موجود ہیں۔ بچوں کی معیاری کتب انٹرنیٹ پر کم ہی موجود ہیں۔ اس کے علاوہ اس سائٹ پر ہمدرد نونہال کے پرانے شمارے بھی پی ڈی ایف فارمیٹ میں موجود ہیں۔ یہ سائٹ اپنی نوعیت کی منفرد سائٹ ہے۔ سب سے اہم بات یہ کہ یہ کتابیں آسانی سے ڈاؤن لوڈ کی جا سکتی ہیں۔ یہ تمام کتب بالکل فری ہیں۔
سائٹ کا ایڈریس یہ ہے۔