السلام و علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ

امید ہے آپ لوگ خیریت سے ہوں گے۔ آج کل سٹوڈنٹس کو امتحان کی تیاری کے سلسلہ میں کافی پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ عمدہ اور معیہاری نوٹس اس سلسلہ میں کام آتے ہیں۔ اس لءے میں آپ کے ساتھ نویں کلاس کے اردو میڈیم طلباءکے لءے نوٹس شیر کرنا چاہتا ہوں ۔ یہ کچھ ابتدا ہے۔ آءندہ بھی مزید نوٹس شءر کءے جاءٰیں گے۔ اپنی قیمتی آراء سے ضرور نوازءے گا۔
لنک پر کلک کریں۔

نویں جماعت کمپیوٹر نوٹس
http://csnotes9th.*************/