خوراک کو کبھی بھی آپ سزا یا
انعام کے طور پر بچوں پر استعمال
نہ کریں
اگر کھا لیا تو ملے گی اگر نا کھایا
تو نہ ملے گی
اس سے بچے صرف انعام حاصل کرے
کے لئے کھائیں کھائیں گے اگر اُن کو
انعام نہ ملا تو وہ نہیں کھائیں گے اور
بُہت زیادہ تنگ کریں گے