السّلام علیکم پیارے آئی-ٹی-دنیا ممبرز۔
اُمید ہے کہ آپ اللہ پاک کےفضل و کرم سے ایمان کی بہترین حالت میں عید کے مُبارک دِن گزار رہے ہوں گے۔
جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ میں نے حال ہی میں ’’آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام‘‘ میں
HTML
کا کورس مکمل کروایا ہے۔ تو آپ سب کی مزید سہولت کے لیے میں اِس کا ’’اِنڈیکس‘‘ ترتیب دے رہی ہوں تا کہ آپ کو میرا کورس ڈھوندنے میں بلکل بھی پریشانی نہ ہو۔
HTML (intro)
HTML class 1
HTML class 2
HTML class 3
HTML class 4
HTML class 5
HTML class 6
HTML class 7
HTML class 8
HTML class 9 (Last)
اُمید کرتی ہوں کہ۔۔۔آپ سب ساری کلاسز کو اچھی طرح پڑھ کر خوب پریکٹس کریں گے اور اپنے علم میں خاطر خواہ اِضافہ کریں گے۔
اللہ نگھبان۔
Bookmarks