السلام علیکم ۔ دوستو!یہ ایک اردو لائبریری کی ویب سائٹ ہے ۔ امید ہےکہ آ پ کو پسند آئے گی ۔ اب تک اس پر تقریباً 2000 سے زائد کتابیں موجود ہیں اور یہ تقریباً ہر موضوع پر مشتمل ہیں اور تقریباً ہر مسلک کی اہم کتابیں موجود ہیں تاکہ تحقیق میں آسانی رہے۔ ویب سائٹ کی خاص بات زمرہ جات کی ایک طویل فہرست ہے جو کہ اردو زبان میں ترتیب دی گی ہے جس سے آپ کو متعلقہ کتاب ڈھونڈنے میں بہت آسانی رہے گی ۔ درج ذیل لنک پر کلک کریں اور ویب سائٹ کو وزٹ فرمائیں۔ شکریہ