Quote Shehzad Iqbal said: View Post
بچے کےدانت کہاں ہیں بھائی۔۔۔ یہ تو ویسے ہی سب کچھ ہضم کرلیتا ہے۔۔

اففف رمضان میں میسج آتا دہی کا چوتھا پیالہ ہے۔۔۔ پکوڑے ایک کلو ہوگئے چھ سموسے گئے تو اتنا فروٹ گیا اففف
اس کا پیٹ ہے یا لالو کھیت۔۔






پا جی یہ لنک حقیقت بولتا ہے