اسلام علیکم پیارے دوستوں۔۔۔
کافی دنوں بعد تریڈ شیر کرنے کا ٹائم ملا ہے، اس لیے ایک چھوٹا سہ مگر بہت ہی کام کا تریڈ لیکر آیا ہوں آپ دوستوں کے لیے۔
دوستوں ہم آئی ٹی دنیا کے مختلف سیکشن میں گھومتیں ہے نئے نئے پوسٹس پڑھنے کے لیے، اس طرح ہمارا کافی ٹائم ویسٹ ہوتا ہے، اور ہمیں کافی دشواری ہوتی ہے نئے نئے پوسٹنگ ڈھونڈنے میں لیکن اب ایسا نہیں کرنا پڑھے گا، آپ صرف ایک بٹن سے سارے نئے نئے پوسٹس ایک ساتھ دیکھ سکتے ہوں۔ جی بلکل صحیح پڑھا آپ نے۔
طریقہ یہ ہیں


پسند آیا ہوں تو تینکس کا بٹن پریس کرنا نہ بھولیں۔ اللہ حافظ