السلام علیکم
آج میں آپکے ساتھ ایک ایسی شیرنگ کرنے جا رھا ھوں جو لو بجٹ کے اینڈرائیڈ فونز کا ایک کافی الارمنگ پرابلم ھے
آج کل ہر طرف اینڈرائیڈ ٹیکنالوجی کا بول بالا ہے
اِن فیکٹ اینڈرائیڈ اب سٹیٹس سمبل بن چکا ہے
تو اب ہر زی شعور اینڈرائیڈ کو پریفر کرتا ہے
اب اگر اینڈرائیڈ ہے تو اینڈرائیڈ کا اور اپلیکیشنز کا چولی دامن کا ساتھ ہے
لیکن جو لو بجٹ اینڈرائیڈ سیٹ ہیں،ان کا مین مسلہ یہ ہے کہ ان کی انٹرنل میموری کم ہوتی ہے
15-20000
کی رینج کے سیٹ کی انٹرنل میموری تقریباَ
90----150MB
ہوتی ہے۔
اس لیمیٹڈ انٹرنل میموری میں یوزرز بی لمیتڈ اپلیکیشنز ھی انسٹال کر سکتے ہیں
جیسا کہ پچھلے دنوں میں نے ایک گیم
Resident Evil
انسٹال کی تو وہ
90 mb
کی تھی۔میرے سیٹ میں اتنی میموری نہیں تھی۔مجھے اپنا سیٹ ریسیٹ کرنا پڑا
تو پھر میں نے ٹھانی کہ کوئی ایسا طریقہ ہونا چاہیے کہ جس سے اپلیکیشنز ڈائریکٹ میموری کارڈ میں انسٹال ہو سکیں۔یا انہیں میموری کارڈ میں موو کیا جا سکے۔
ایسے تین طریقے ملے
جو سب سے آسان ہے آج وہ آپ سے شئیر کرنے جارہا ہوں
یہ ٹیوٹورئیل پرفارم کرنے کے بعد اس قابل ہو جائیں گے کہ اپنی ایپ ڈائریکٹ میموری کارڈ انسٹال میں یا انہیں میموری کارڈ میں موو کر سکیں
How To Install Apps Direct In SD Card WithOut Rooting
Requirements
٭سب سے پہلے اپنے یو ایس بی ڈرائیورز انسٹال کر لیں-پی سی کو ریسٹارٹ کریں
٭انڈرائیڈ ایس ڈی کے کو اپنے پی سی میں کسی بھی جگہ ایکسٹریکٹ کریں
اب آپ نے جو کرنا ہے وہ سٹیپ بائی سٹیپ سکرین شاٹ میں دیکھیں
فون سیٹنگز میں جائیں
DEVELOPMENT
میں جاکر
USB DEBUGGING ENABLE
کر دیں
٭اب اپنے فون کو بذریعہ ڈیٹا کیبل پی سی سے کنکٹ کر دیں
٭اب آپ اس جگہ جائیں جہاں آپ نے ایس ڈی کے کِٹ ایکسٹریکٹ کی تھی۔
اور یہ پاتھ فالو کریں
Code:
sdk > Platform-tools
جیسے میں نے ای ڈرائیو میں ایکسٹریکٹ کیا تو میرا فُل پاتھ یہ بنا
Code:
E:\adt-bundle-windows-x86-20140321\sdk\platform-tools
[IMG]http://i1304.***********.com/albums/s521/ridau/6a_zps61ee5bd9.png[/IMG]
٭اب آپ
adb.exe
فائل کو اوپن کریں۔یہ آپکو کنفرم کرے گی کہ سیٹ ریکگنائزڈ ہوا یا نہیں
Bookmarks