Results 1 to 12 of 17

Thread: اللہ کے پاک نام کی جگہ گاڈ وغیرہ کا استعمال

Threaded View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    22 Oct 2009
    Location
    ~*Dream*World*~
    Gender
    Male
    Posts
    21,935
    Threads
    299
    Credits
    1,349
    Thanked
    1701

    Exclamation اللہ کے پاک نام کی جگہ گاڈ وغیرہ کا استعمال


    السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ

    پیارے دوستو! ماشاءللہ ہم سب مسلمان ہیں، مگر انجانے میں کچھ ایسے کام کر جاتے ہیں جو نہیں کرنے چاہیے

    ہمارے انگلش ٹیچر ہیں، وہ بہت اچھی اچھی باتیں بتایا کرتے ہیں، کل جمع کے روز انہوں نے ایک اور نہایت اہم پوائنٹ پر لیکچر دیا، جو کہ کچھ اس طرح کا ہے


    اگر دیکھا جائے تو عام طور پر ہم اپنے ربّ کے لیے لفظ "گاڈ" کا استعمال کرتے ہیں
    لیکن گاڈ کے لفظ کی اگر گہرائی میں جائیں تو کئی ایک انکاشافات ہوتے ہیں، مثال کے طور پر

    God = Singular
    Gods = Plural
    Goddess = Feminine


    لیکن ہمارا تو ایمان ہے کہ اللہ ایک ہے، یعنی اس کے لیے جمع جیسے لفظ کا کوئی وجود نہیں، میل اور فیمیل کا چکر ہم جانداروں کے لیے ہے اور اللہ ان سب چیزوں سے پاک و برتر ہے


    اگر آپ اللہ پاک کے نام کی گہرائی میں جائیں تو آپ کو ایسی کوئی چیز نہیں ملے گی جسے ہم لفظ گاڈ میں دیکھ سکتے ہیں

    اس لیے بہتر ہے کہ ہم ہمیشہ اور ہر جگہ اللہ پاک کا ہوالہ دیتے وقت اللہ پاک ہی کا نام لکھا کریں بجائے دوسرے الفاظ کے

    آپ تھریڈ میں کوئی کمنٹ یقینا نا کریں کیونکہ میرا مقصد صرف اور صرف آپ تک یہ بات پہنچانا ہے، اتفاق کرتے ہیں تو آئندہ اس بات کا دھیان رکھا کریں، اگر اختلاف ہے تو بجائے بحث وغیرہ کرنے کے آپ مجھے پی ایم پر مطلع کردیں
    بہت بہت شکریہ
    Last edited by Tanweer; 13th October 2012 at 10:10 PM. Reason: اسپیلنگ

Similar Threads

  1. عورت اقبال کی نظر میں
    By imran sdk in forum Khawateen ki dunya
    Replies: 31
    Last Post: 4th April 2020, 07:59 PM
  2. Replies: 2
    Last Post: 29th July 2018, 05:48 PM
  3. Rajab k Konde (Haqeeqat kya Hy?)
    By HEEERAN in forum Islam
    Replies: 7
    Last Post: 20th December 2011, 05:13 PM
  4. Replies: 0
    Last Post: 20th September 2009, 03:32 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •