Quote Derwaish said: View Post
وعلیکم اسلام
بہت ہی زبردست تھریڈ بنایا ہے قاسم بھائی
اور میری طرف سے ڈیسنٹ آئی آپ کو بہت بہت مبارک ہوں اچھی اچھی پوسٹ کا اور تھریڈز کا سلسلہ ہمارے ساتھ جاری رکھیں شکریہ
جزاک الله خیرا
اس حوصلہ افزائی کا بے حد شکریہ
بھائی سدا خوش رہیں

Quote IT.BOY said: View Post
وعلیکم السلام
بہت بہت مبارک ہو سسٹر۔۔۔
بہت بہت شکریہ
شاد رہیں

Quote Patan_afghan said: View Post
بہت بہت مُبارک
بہت بہت شکریہ شاد رہیں

Quote fast_ismail said: View Post
بہت بہت شکریہ قاسم بھائی
آپ نے بہت ہی اچھا انداز سے بہن کو مبارک باد پیش کی
اور ہم کو بھی اس میں شامل ہونے کا موقعہ عنایت فرمایا

میرے طرف سے ڈیسنٹ آئی کو بہت بہت مبارکباد
اللہ تعالیٰ آپ کو ہر منزل پر کامیاب و کامرانی عطاء فرمائے
آمین
بے حد شکریہ اتنی پیاری دعا دینے کا
مبارک باد دینے اور حوصلہ افزائی کا بھی بے حد شکریہ

Quote Tanweer said: View Post
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ
ڈیسنٹ آئی بہت بہت مبارک ہو
آپ کی ڈزائننگ اسکلس کو میرا سلام قاسم بھائی
بہت بہت شکریہ
شاد رہیں

Quote amjadattari said: View Post
aap ko mari tarf sy buhat buhat mubarik hooo
بہت بہت شکریہ شاد رہیں

Quote Ghalib Awan said: View Post

ماشااللہ تعالیٰ بہت خوبصورت گریٹنگز کارڈ آپ نے ڈیزائن کیا ہے قاسم برادر
بہت عمدہ
آپ کا بہت بہت شکریہ
اور جن کے لیے یہ تھریڈ اور گریٹنگز کارڈ بنا ہے، ان کو
























اس وقت تک مبارک باد نہیں ملنی جب تک کھانے کی دعوت نہ ہوگی۔
آہو
ہاہاہا
بھائی آپ کراچی آیئں ایسی خاطر مدارات ہوںگی بھلائے نہیں بھولیں گے