Results 1 to 12 of 65

Thread: اب ٹورٹنٹس فائلز بھی اپنے گوگل کروم ویب بر

Threaded View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Abeer Alam's Avatar
    Abeer Alam is offline Advance Member+
    Last Online
    30th April 2020 @ 07:52 PM
    Join Date
    22 Apr 2009
    Location
    In My MOM Heart
    Gender
    Male
    Posts
    7,823
    Threads
    991
    Credits
    1,027
    Thanked
    1012

    Default اب ٹورٹنٹس فائلز بھی اپنے گوگل کروم ویب بر



    لنک
    Click Here


    اميد ہے سب دوست خیرخیریت سے ہونگے میں آج ایک بہت اچھی شئیرنگ کے ساتھ حاضر ہوں یوں سمجھے بڑی عید کا بڑا تحفہ ہے اور مجھے امید ہے آپ کو ضرور پسند آئے گا۔
    اگر آپ ٹورنٹس سے واقفیت رکھتے ہیں تو یقیناً آپ جانتے ہونگے کہ عام طور پر ٹورنٹ فائلز ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے آپ کو بٹ ٹورنٹ سافٹوئیر کی مدد حاصل کرنا پڑتی ہے۔
    اسکی ایک مثال ہے uTorrent
    uTorrent آپ ٹورنٹ فائل کو
    میں کھولتے ہیں اور اسکے بعد یہ سافٹوئیر فائلز ڈاونلوڈ کرنے لگتا ہے۔
    کئی بار ایسا ہوتا ہے کہ آپ دفتر میں یا کسی دوست کے گھر اسکا کمپیوٹر استعمال کررہے ہوتے ہیں اور آپ کو کوئی ٹورنٹ ڈاونلوڈ کرنے کی ضرورت پیش آتی ہےلیکن اسکے پاس بٹ ٹورنٹ کلائنٹ انسٹال ہی نہیں ہوتا۔ تو جناب اب آپ بجائے ٹورنٹ کے uTorrent ڈاونلوڈ کرنے کے
    OneClick مشہور ترین براؤزر گوگل کروم کی صرف ایک ایکسٹنشن
    انسٹال اور استعمال کریں۔
    نامی اس ایکسٹنشن کے ذریعے آپ اپنے براوزر کے ذریعے ہی عام فائلز کی طرح OneClick
    ٹورنٹ فائلز کو بھی ڈاونلوڈکر سکتے ہیں اور آپ کو اب ٹورنٹ کلائنٹ کی ضرورت بھی نہیں!۔۔۔
    ڈاؤنلوڈ کریں انجوائے کریں اور مجھے دعاؤں میں یاد رکھیں۔
    Last edited by Abeer Alam; 16th October 2012 at 10:52 PM.

    Photoshop all Classes & PDF Book

    [IMG]http://i1085.***********.com/albums/j434/abeer_alam/Bachpan.gif[/IMG]

Similar Threads

  1. Qadiyaniyat ka makroh chehra
    By truthfinder in forum Khatm-e-Nabuwat
    Replies: 21
    Last Post: 28th November 2020, 11:43 AM
  2. سکندر اعظم اور دنیا کی فتح
    By imran sdk in forum General Knowledge
    Replies: 22
    Last Post: 13th March 2017, 05:44 AM
  3. Replies: 6
    Last Post: 5th November 2016, 10:46 PM
  4. Haarta hooa america
    By faraz101 in forum Halat-e-Hazra
    Replies: 58
    Last Post: 21st September 2012, 12:31 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •