آئی ٹی دنیا کے عزیز دوستو میں آپ لوگوں کے لیئے ونڈوز لائیو مسنجر کا ایک چھوٹا سا سوفٹ ویئر لایا ھوں
جب آپ ونڈو کے میسنجر پر لاگ ان ھوتے ھٰیں تو اس میں بزی یا دور یا ایسے ھی اور آپشن کے ساتھ آپ یہ آپشن بھی استعمال کر سکتے ھیں جس میں مسیج سینڈ کرنے والے کو آٹو میٹیکلی وہ مسیج ملے گا مثلا

"I'm currently away from my computer but I will get back to you as soon as possible".

یہ ایک بہت ھی اچھی اور کام کا سوفٹ ویئر ھے جو کہ بہت ھی لائٹ بھی ھےیہ یقینا بہت سے دوستوں کے کام آئیگا۔ مندرجہ ذیل سٹیٹس میسج میں آپ اپنے آٹو رپلائی کو کسٹومائز کر سکتے ھیں۔

Away
Busy
Be Right Back
In a Call

Out To lunch
یہاں ایک گذارش کرونگا کہ میں آئئ ٹی دنیا میں اتنا نیا تو نہیں ھوں لیکن نیا ھی سمجھیں سو کوئی کوتاھی ھو جائے تو آگاہ کر دیجیئے گا۔