تمام میگزین ٹیم و تمام مصنفین میگزین کو ان کی اس عظیم کام کو جو وہ بہت ہی محنت و ہمت کے ساتھ سر انجام دے رہیں ہیں کو میرے دل کی گہرائیوں سے مبارک باد ۔ اللہ تعالیٰ آپ کے اس بے لوث کام میں جو آپ انجام دے رہیں ہیں اس میں اس کا بدل آپ کے اپنی رحمت و عافیت کے ذریعہ عنایت فرمائے ۔آمین آمین ثم آمین
نیٹ رائیڈر بھائی کی خالہ جان کے بارے میں سن کر بہت ہی افسوس ہو۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ مرحومہ کی مغفرت فرماتے ہوئے ان کو اپنا دیادار نصیب فرمائے ۔آمین آمین ثم آمین
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کے نیٹ رائیڈر بھائی صاحب کی والدہ کو بہترین صحت عنایت فرمائے
ان کی والدہ کی عمر میں درازی و صحت میں تند روستی و رزق میں گشادگی عطاء فرمائے۔ آمین آمین ثم آمین

میں آج تمام تحریر ات پڑھنے کے بعد تفصیل میں جانے کے بغیر ان حضرات کو ووٹ دے رہا ہوں جو میری نظر میں اس کے لائق ہیں میں ان تمام حضرات سے معذرت بھی چاہوں گا جن کو میں نے ووٹ نہیں دیا۔
سفیان قاسمی صاحب۔۔۔۔۔۔۔۔۔ حج عاشقانہ عبادت۔
حماد احمد صاحب۔۔۔۔۔خبر نامہ آئی ٹی دنیا۔ بکرا منڈی اسپیشل
بھائی حسیب عالمگیر۔۔۔۔ ان کے مناسب موقع کی تحریرات ایک تو حج اور دوسرا ڈاکٹر علامہ اقبال اور معاشیات