اسلام علیکم
دوستو مجھے تعزیرات پاکستان کی کتاب چاہیے جس میں دفعات درج ہوتی ہیں۔ واضح رہے کی آئین پاکستان کی کتاب میرے پاس موجود ہے۔
تعزیرات پاکستان اردو کی ڈائری میں اکثر درج ہوتی ہیں۔ میرے پاس ڈائری تھی مگر گم ہو گئی ہے