السلام علیکم
آئی ٹی دنیا کو دل کی اتاہ گہرائیوں سے ساتویں سالگرہ کی مبارک باد قبول ہو۔
آئی ٹی دنیا نے ان سات سالوں میں جتنی ترقی حاصل کی ہے، وہ اس عظیم مقصد کی وجہ سے ممکن ہوئی ہے کہ آئی ٹی(انفارمیشن ٹیکنالوجی) کی تعلیم کو اردو زبان میں پوری دنیا میں بغیر کسی فیس کے، بلکل مفت، ہر ارو سمجھنے والے تک پہنچانا ہے۔
اور آئی ٹی دنیا اس مقصد میں سرخرو بھی ہوچکا ہے۔
آئی ٹی دنیا نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا میں جہاں جہاں اردو زبان سمجھی جاتی ہے وہاں پر ہر دلعزیز فورم کا درجہ رکھتا ہے۔



انٹر نیٹ کی خرابی وجہ سے تفصیلی تھریڈ نہیں بنا پایا۔
جس کے لئے معذرت چاہوں گا۔