آج محرم الحرم کی پہلی تاریخ یعنے اسلامی نئے سال کہ موقعہ پر میں اینڈروڈ کے اسلامی سوفٹویر آپ کے سات اشتراکت کی سعادت حاصل کررہا ہوں اور ساتھ ہی ساتھ آپ تمام کو میری طرف سے اسلامی نیا سال مبارک
اللہ تعالیٰ ہم تمام کو اپنی عافیت عطاء فرمائے اور اسلامی ملکوں اور مسلمانوں کی حفاظت اور غیر قواموں کے دلوں میں مسلمانوں کا غلبہ عطاء فرمائے جس طرح حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا غلبہ کافروں میں ہوا کرتا تھا جیسا کہ آپ کو علم میں ہوگا کہ آج ہی حضرات عمر فارق رضی اللہ عنہ کی شہادت کا دن ہے اللہ تعالیٰ آپ کے وسیلہ سے مسلمانوں کو کافروں پر غلبہ عطاء فرمائے جیسا کہ آپ کے ایمان لانے کے بعد ہوا تھا
آمین

پہلا سوفٹویر کلمہ کا ہے جس میں آپ کو 6 کلمہ اور ان کا تلاوت کی ساتھ موجود ہے
Name:  1.jpg
Views: 1563
Size:  29.6 KBName:  3.jpg
Views: 1576
Size:  32.4 KBName:  2.jpg
Views: 1576
Size:  37.4 KB
ڈانلوڈ لنک

دوسرا سوفٹویر کلام پاک کا ہے ہند و پاک رسم الخط میں

Name:  01.jpg
Views: 1561
Size:  117.5 KBName:  02.jpg
Views: 1559
Size:  101.8 KB
ڈانلوڈ لنک

تیسرا سوفٹویر چہل درود شریف کا ہے

Name:  D2.jpg
Views: 1625
Size:  61.1 KBName:  D4.jpg
Views: 1764
Size:  40.1 KB
ڈانلوڈ لنک