آئی ٹی کی دنیا میں یوں تو بہت کچھ لکھا گیا ہے مگر میرے خیال میں میسینجر کی طرح ایک چیٹ بکس کی ضرورت محسوس ہو رہی ہے کیا میں اس کے لئے کچھ دوستوں کی رائے لے سکتا ہوں