اسلام علیکم
کیسے ہیں سب۔ تو جناب آج پہلی اساءمنٹ ہے۔ بہت ہی آسان ہے۔ آپ نے اسے حل کر کے مجھے پراءیوٹ میسج کرنا ہے۔
آج 26 ہے تو آپ کے میسج 28 تک مل جانے چاہیے۔اس کے بعد میں حل کوڈ بتاوں گا۔ آپ کسی بھی قسم کا سوال کر سکتے ہو۔امید ہے کے آپ سب تعاون کرو گے۔


Assaignment # 1

Write a program in C++ to get two numbers from keyboard during program execution. Calculate the Sum(a+b) and Product(a*b) of the numbers and then print the result on the computer sceen