آئی ٹی دنیا کے پیارے دوستو میں نے ایک ادارہ کھولا ہے جس کا نام ہے مغل گرافکس اینڈ کمپیوٹر ٹریننگ سینٹر
میں اس نام کا سرٹیفکیٹ ڈیزائن کروانا چاہتا ہوں اور میں چاہتا ہوں کہ یہاں کا کوئی ساتھی اس کا ڈیزائن تیار کرکے دے بڑی نوازش ہوگی۔