وعلیکم السلام
توقیر بھائی میری کمزوری آپ نے تھریڈ بنا کر بہت ہی اعلی کام کر دیا
میری کلک کمبنیشن بہت ہی کمزور ہے اس مسئلہ کے حل کیلئے وقار بھائی کا بھی دماغ کھا رہا ہوں اور آپ کا ٹیوٹوریل بھی ریڈ کر رہا ہوں
شکریہ
آپ لوگوں کیلئے ہی تو کلاسز شروع کی ہیں بھائی
جو نہ سمجھ آئے ضرور پوچھئے گا
Bookmarks