السلامُ علیکم
اُمید ہے کہ تمام ماہرین و احباب بخیروعافیت ہونگے
دوستو ایک وکھری ٹائپ کا مسلہ درپیش ہے اُمید ہے کہ احباب توجہ و مدد فرمائیں گے
ایکسل میں "ویژول بیسک ایپلی کیشن"پر لگا ہوا پاسورڈ کس طرح کھولاجاسکتا ہے ؟؟؟
اس کے لئے کوئی سوفٹ وئیر یا طریقہ معلوم ہو تو مہربانی کر کے ضرور آگاہ کریں شکریہ۔
جس فائل کو کھولنا ہے وہ 2003 ورژن میں بنی تھی لیکن اب اس کو 2012 میں اوپن کرنا ہے پاسورڈ لگنے سے پہلے یہ اس ورژن میں باآسانی کھل جاتی تھی۔