بہت عمدہ شیئرنگ
معلوماتی حد تک بہت اچھا تھریڈ
لیکن ہم تو بسسس
یار ٹچ نہیں چل رہی ۔۔۔چھوڑو دوسری ڈلوادو۔۔
کیسے چلتی ہے؟؟ کیوں بند ہوگئی۔۔۔
اس جھگڑے میں کوئی پڑتا ہی نہیں