[IMG]http://4.bp.*************/-PaK1P5W8xgI/UNhDxPF9-WI/AAAAAAAAAX4/fLXFMLyrgUk/s400/sajda1.jpg[/IMG]
ہریرہؓ بیان فرماتے ہیں کہ رسول اللہ(صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وآلہ وَسَلَّمَ) نے فرمایا: جب ابن آدم (آیتِ) سجدہ تلاوت کرتا ہے تو پھر سجدۂ تلاوت کرلیتا ہے تو شیطان دور ہٹ کر رونے لگتا ہے اور کہتا ہے : ہائے افسوس! ابن آدم کو سجدہ کا حکم دیا گیا تو اس نے سجدہ کرلیا، لہٰذا اس کے لیے جنت ہے اور مجھے سجدہ کاحکم ملا اور میں نے انکار کر دیا ، لہٰذا میرے لیے جہنم ہے۔

[ صحیح مسلم، کتاب الایمان، حدیث:81