کیسے ہیں دوستو امید کرتا ہون سب خیریت سے ہوں گے
یہ لیں دوستو آج آپ کے لیے ایک زبردست گیم لایا ہوں جو امید ہے سب کہ پسند آے گی
دوستو سٹریٹ فایٹر نام کی گیم کسی تعریف محتاج نہیں..........
تو حاضر ہے سٹریٹ فایٹر آپ کے انڈرویڈ کے لیے
آپ اس گیم کو بلوٹوٹھ کے ذریعے اپنے دوستو کو چیلنج کریں اور فیس ٹو فیس کھیلیں

Name:  unnamed2.jpg
Views: 611
Size:  73.4 KB
Name:  unnamed3.jpg
Views: 546
Size:  84.3 KB
Name:  unnamed4.jpg
Views: 557
Size:  74.5 KB


download