Quote net-rider said: View Post
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

بہت زبردست تھریڈ بنایا ہے شہزاد بھائی بہت بہت شکریہ اور ڈیسنٹ ائی سسٹر کو بہت بہت مبارک ہو مسلسل یہ رینک جیتنے پر ماشااللہ بہت بہت شکریہ سسٹر آپ جس طرح میگزین کے لئے ہم سے تعاون فرمارہی ہے اپنے قیمتی وقت میں سے بہت بہت شکریہ ۔







بہت بہت شکریہ نیٹ رائڈر بھائی آپ لوگ بلا شبہ بہت محنت سے میگزین تیار کرتے ہیں اور آپکا بھی بے حد شکریہ کہ آپ نے میری تحریر کو میگزین کی زینت بنایا تب ہی لوگوں تک پہنچی اللہ تعلی سے دعا ہے یہ سلسلہ یوں ہی جاری رہے مزید ترقی کرے جزاک اللہ