Quote Ghalib Awan said: View Post

بس پاجی، ادھر ہی ہیں ہم
وہی مصروفیات پھر سے شروع ہو گئی ہیں
مزید معلومات کے لیے میرا سگنیچر ملاحظہ کریں
کوشش ہے کہ اس دفعہ میگزین کے لیے کچھ لکھوں
اور باقی آپ سے دعا کی درخواست ہے
بہت بہت شکریہ
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
غالب بھائی وقت نکالئے بھائی بہت یاد آتی ہے آپ کی
اور سگنیچر میں نے دیکھا تمام کا تمام سامان القاعدہ والا ہے
کیا آج کل کوئی ٹرینگ وغیرہ پر ہیں ؟؟؟؟