Quote sunnytts said: View Post
السلام علیکم
حسیب عالمگیر بھائی آپ نے بہت ہی اچھی طرح سمجھایا ہے، آپ کی طرح میں بھی جب سینیئرز کے ٹیوٹوریل یا تھریڈ دیکھتا تھا تو دل کرتا تھا کہ کاش میں بھی ایسا لکھ سکوں، اب میں نے فوٹو شاپ7 انسٹال کرلیا ہے اور آئی ٹی دنیا کے ٹیوٹوریل سیکشن میں گُھسا ہوا ہوں اور انشاءاللہ آپ کا تھریڈ پڑھنے کے بعد کوشش کرونگا کہ ایسا ہی لکھ سکوں۔

آپ کی ریپلائی پڑھ کر بہت اچھا لگا
کہ آپ سیکھنے کی کوشش کر رہے ہیں
آپ کو مشورہ دینا چاہونگا کہ
آپ فوٹو شاپ 7 کے بجائے
فوٹو شاپ سی ایس 5 استعمال کریں
آپ کی شیئرینگ کا انتظار رہے گا
اگر کام میں کوئی دشواری ہو تو ہم حاضر ہیں

وہ بھی اس فورم پر موجود ہے
وہ بہت بہتر رہے گا