کیسے ہیں دوستو
امید ھے اللہ سبحانہ و تعالیٰ کی رحمت سے سب خیرو عافیت سے ھوں گے
دوستو!
جیسا کہ عنوان سے ہی آپ جان گئے ھوں گے میں نے یہ ٹھریڈ آیفون کی پرابلمز اور ان کے حل کے لیے شروع کیا ھے
تو بھائیو آپ کو کوئی بھی آیفون کے متعلق مشکل درپیش ھو یہاں شئیر کریں
اور انشااللہ میں جتنی جلدی ھو سکا اس کا حل پیش کروں گا
آپ بس مجھے رعاؤں میں یاد رکھیں
اللہ حافظ