Download Real Racing 3 Free (Google Play)

پیارے ممبرز السلام علیکم،۔۔۔۔۔۔دوستوں
Electronic Arts Yaa EA
کا نام آپ سب نے سنا ہوگا،۔۔ یہ گیمز بنانے کی ایک بڑی کمپنی ہے،۔۔ آئی فان فایف کے لانچ ڈیٹ پر ان لوگوں نے وعدہ کیا تھا کہ وہ
Real Racing 3
کو بہت جلد سامنے لائنگے،۔۔ ان کی گیم پلے دیکھ کر سب کو بہت زیادہ انتظار تھا،۔۔ انتظار کی وہ گھڑی آج حتم ہو رہی ہے۔۔
اس گیم کو اب دینا میں کہی بھی گوگل پلے سے فری میں ڈاونلوڈ کیا جا سکتا ہیں۔۔

اس کے بہترین گرفکس ہے۔۔ اور یہ گیم کھیلنے والے کو بور نہیں کرتی۔۔اس میں آپ اپنے دوستوں کو چیلنج کر سکتے ہیں۔۔

یہ اینڈرائیڈ کے ساتھ ساتھ آئی فونز کے لئے بھی آئی ٹونز میں موجود ہے۔۔

ضرورت ٹرائی کریں۔۔۔۔۔۔۔اچھی گیم ہے۔۔


Name:  ab1.jpeg
Views: 835
Size:  123.6 KB
Name:  ab2.jpg
Views: 2084
Size:  89.7 KB
Name:  ab3.jpg
Views: 829
Size:  77.7 KB