http://www.codecademy.com
اسلام وعلیکم
دوستوں کیسے ہیں آپ سب امید ہے خیریت سے ہونگے دوستوں آج میں آپ سب کے ساتھ بہت ہی زبردست ویب سائٹ کا ریویو دینے جا رہا ہوں دوستوں اس سائٹ کے زریعے آپ ایچ ٹی ایم ایل ، سی ایس ایس ، جے کیوری ، جاوا اسکرپٹ سیکھ سکتے ہیں اور وہ بھی آسانی سے جی ہان تو ابھی اس سائٹ پر وزٹ کریں امید ہے آپ سب کو ضرور پسند آے گی دعاوں میں یاد رکھیے گا آپ سب کا دوست احمد

Name:  Codecademy.htm_20130301071652.jpg
Views: 4738
Size:  43.4 KB