السلام علیکم
مجھے تھوڑی سی مدد چاہئے ہے پلیز اگر کسی کو پتا ہے تو مجھے بتائیں
جس طرح ویڈیوز میں نیچے ہیڈلائنز چل رہی ہوتی ہیں وہ کس طرح اور کس سوفٹویئر کے ذریعہ کرتے ہیں ؟؟؟