........



السلام علیکم۔۔۔۔۔
اپ سب سے گزارش ھے۔ کہ میرا ایک مسلہ حل کر دیں۔
میں نے اپنا سیگنچر فو رم میں لگا یا ھے۔ مگر وہ کہتے ھیں۔
کہ اس کا سا یز بڑا ھے۔ اور اس کا سا یز 30.kb رکھیں۔
اب مجھے یہ پتہ نہں چلتا ھے۔کہ اس کا یہ سایز میں کیسے بناوں۔
اپ لوگ مجھے اس کا طر یقہ کار بتا دیں۔ اپ سب کی بڑی مہربا نی
ھو گی۔اور اس کی لمبا ی چوڑای کیا ھو۔ جو نو ٹس فورم کیطرف سے
ا یا ھے۔ اس کی تحریر نیچھے درج ز یل ھے۔ شکر یہ۔۔۔۔۔۔

Plz Resize Your Image (Maximum Size = 30 KB)