بھائی جہانگیر یہ رازداری کا حلف کس سے لیا جارہا ہے
لیکن اب یہ رازداری رہی کہاں؟
تم نے تو خود اس راز کو افشاں کردیا

بہت عمدہ ترتیب وپیشکش
اشتراک کا شکریہ