سالگرہ بہت بہت مبارک ہو سرکار
اللہ پاک آپ کو دونوں جہانوں میں خوشیاں، کامیابیاں اور کامرانیاں عطا فرمائے، اور ہمیشہ آپ کو اپنی رحمتوں، عنایات اور مہربانیوں کے سائے میں رکھے
آمین