Name:  1.jpg
Views: 2473
Size:  80.1 KB

Name:  2.jpg
Views: 2485
Size:  67.7 KB

Name:  3.jpg
Views: 2641
Size:  79.2 KB

Name:  4.jpg
Views: 2547
Size:  78.7 KB

Name:  5.jpg
Views: 2496
Size:  77.0 KB
یہ کہتے ہوئے بہت افسوس ہو رہا ہے کہ ممبرز کچھ خاص دلچسپی اس کورس میں نہیں دکھا رہے، مجھے کمنٹس سے ہی معلوم ہو جاتا ہے۔ اگر آپ کو کوئی دقت ہو تو مجھے پی ایم کر لیجئے گا۔
آپ کے کمنٹس سے اندازہ ہوگا کہ اس کورس کو جاری رکھوں یا نہیں۔ ویسے اب تک کچھ پورشن ہم نے کر لیا ہے۔ باقی آگے دیکھیں گے آپ کے انٹرسٹ کے ساتھ۔ شکریہ