Quote IDEAL BOY said: View Post
وعلیکم السلام
کیا بات ہے سعد بھااائی بہت عمدہ طریقے سے سمجھایا اور جن کے پاس اینڈروئڈ ہیں وہ تو عمل کر کے انجوائے بھی کر رہے ہونگے آپ ذرا مہربانی کرکے دو میں سے ایک روانہ کردیں

ایک میرے استعمال میں ہے اور دوسرا بھجوانے کے قابل نہیں ہے مشکل سے 1 گھنتے بیٹری چلتی ہے