Quote waqas_mlk said: View Post
کسی نجومی سے پوچھنا پڑے گا



جی بھائی ووٹ بھی پاکستان کو دیا ہے تو پاکستان کا اسکور بتانا ہوگا
انشاللہ پاکستان ضرور جیتے گا

236

انعامی تھریڈ بنانے کا بہت بہت شکریہ نیٹ رائیڈر بھائی
شاد رہیں
جب نجومی کے پاس جائوگے اور پوچھو گے کہ پاکستانی ٹیم کا کیا اسکور ہوگا تو وہ جواب میں کہے گا بھائی کہ یہاں آکر تو ہمارا علم نجوم بھی قاصر ہے کیونکہ ان لوگوں کا کچھ نہیں پتا تو میرا خیال ہے کہ تکا ہی مناسب رہے گا کسی کے پاس جانے سے بہتر ہوگا بہت بہت شکریہ آپ کے اسکور بتانے کا جواب نوٹ کرلیا گیا ہے سب دو سو سے اوپر ہی جارہے ہیں ابھی تک ۔ ماشااللہ دیکھے کیا کرتا ہے پاکستان ۔