Quote i love sahabah said: View Post
تمام مسلمانوں کو السلامُ علیکم

عمر صاحب آپ نے کون سے دلائل بیان کئے؟؟؟
کھلے عام جھوٹ بول رہے ہو۔
صرف مودودی کا حوالہ دیا اور اس کا جواب میں دے چکا ہوں۔
اگر آپ کے پاس قران اور حدیث سے اپنے عقیدہ پہ دلائل نہیں تو تسلیم کرو اور بار بار وہی پوسٹ کاپی پیسٹ کرنا بند کرو۔
ڈیئر برادر اس نے نہیں ماننا اس لئے براہ کرم اب اس سے بحث نہ کرو یہ لوگ ایسی ہی حرکتیں کرتے ہیں اور بات کو کہیں اور گھما پھرا دیتے ہیں اس تھریڈ کا مقصد اور تاثر خراب کردیا اس بندے نے آپ کا شکریہ کہ آپ نے بڑے مدلل اور مضبوط دلائل دئیے ہر لحاظ سے جزاک اللہ