Results 1 to 12 of 71

Thread: **,,..''Ab Apna Thread Paint May Bnao Wo B Urdu May'''..,,**

Threaded View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    08 Jul 2012
    Location
    Gujranwala
    Age
    31
    Gender
    Male
    Posts
    5,031
    Threads
    217
    Thanked
    562

    Default **,,..''Ab Apna Thread Paint May Bnao Wo B Urdu May'''..,,**

    اسلامُ علیکُم۔


    اُمید کرتا ہوں تمام دوست فٹ فاٹ ہوں گے۔


    دوستو اکثر نیؤ دوست چاہتے ہیں کہ وہ بھی اپنا تھریڈ اُردو میں بنائیں۔


    پر کیا کریں۔

    سکرین شاٹ لینا نہیں آتا۔


    فوٹوشاپ چلانا نہیں آتا۔


    تیر لگانے نہیں آتے۔



    دائیرے بنانے نہیں آتے۔


    جس کی وجہ سے اپنا تھریڈ بغیر سکریں شاٹ کے ہیں بھیج دیتے ہیں۔


    اس طرح اکثر میمبر کہتے ہیں بھئی سکرین شاٹ تو دیا کرو۔



    بس اب آپ بے فکر ہو جاؤ۔



    اب میں آپ کے لیے ایک تھریڈ لے کےآیا ہوں۔



    جس میں سارا طریقہ کار سمجاؤں گا۔



    یہ طریقہ اُن دوستوں کے لیے ہے۔


    جو ونڈو سیون اور ونڈو ایٹ استمال کرتے ہیں۔


    سب سے پہلے یہاں سے پاک اُردو انسٹالر کو ڈاؤنلوڈ کریں۔


    نیچھے میڈیافائیر کا لنک دیا گیا ہے۔وہاں سے ڈونلوڈ کریں۔


    ******میڈیافائیر لنک*****


    کیوںکہ اُردو جو لکھنی ہے۔اس لیے آپ کو پاک اردو انسٹالر کا کا سافٹوئیر دیا ہے۔



    اگر پہلے سے ہی انسٹال ہے تو بہت خوب



    اگر آپ کو اُردو لکھنے میں مُشکل پیش آرہی ہے تو یہ ٹٹوریل دیکھیں۔


    چونکہ اکثر دوست پہلی بار اُردو لکھ رہے ہوتے ہیں۔



    اس لیے تھوڑی مشکل آتی ہے۔


    اس ٹٹوریل میں سب کچھ سمجھایا گیا ہے۔


    کہ آپ اپنے کمپیوٹر پر اُردو کیسے لکھ سکتے ہیں۔


    ٹٹوریل لنک


    اب آپ سکرین شاٹ کو فالؤ کریں۔


    اگر کہیں سمج نہ آے تو پوچھ لیں

    اسی کے ساتھ مجھے دیں اجازت۔


    اللہ حافظ


    دعاؤں کا طلبگار

    عظیم محمود جان جی
    Last edited by janji; 12th August 2013 at 09:03 PM.

Similar Threads

  1. Replies: 11
    Last Post: 1st September 2011, 06:11 AM
  2. Replies: 9
    Last Post: 5th July 2011, 05:46 AM
  3. apna thread delete kaisay karain ./././
    By goodworkisluck in forum Ask an Expert
    Replies: 6
    Last Post: 24th July 2009, 04:00 PM
  4. thread urdu may kiasay likhaay
    By Abdullah5530 in forum Solved Problems (IT)
    Replies: 9
    Last Post: 16th July 2009, 12:57 PM
  5. Apna thread kaisy dhaky
    By salmanthegreat in forum Solved Problems (IT)
    Replies: 5
    Last Post: 1st July 2009, 05:19 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •