اسلام و علیکم!
دوستوں مجھے ایک سوفٹ وئیر کا پوچھنا ہے ، مجھے اس کا نام بھو ل گیا ہے ، اس سوفٹ قئیر کا کام یہ ہے کہ آپ جتنے مرضی سوفٹ وئیر انسٹال کریں، جب بھی آپ کا کمپیوٹر ری سٹارٹ ہوتا ہے تو پورانی سیٹکنگ ہو جاتی ہے۔
پلیز اگر کسی کو نام یاد ہے تو مجھے بتائے
شکریہ