Results 1 to 7 of 7

Thread: [Beta]~*Big Ant Studios Presents--Don Bradman Cricket Academy*~

Threaded View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Ijaz Farooq's Avatar
    Ijaz Farooq is offline Senior Member+
    Last Online
    2nd May 2015 @ 10:28 PM
    Join Date
    17 Jul 2011
    Location
    J.W-Bhakkar
    Age
    31
    Gender
    Male
    Posts
    11,319
    Threads
    415
    Credits
    930
    Thanked
    1349

    Default [Beta]~*Big Ant Studios Presents--Don Bradman Cricket Academy*~

    السلام علیکم
    اُمید ہے تمام معزز اراکین بخیروعافیت ہونگے
    آپ لوگ سمارٹ فونز کی مشہور گیم فروٹ ننجا سے تو واقف ہونگے ہی،اسے ایک ویڈیو گیم کمپنی
    Big Ant Studios
    نے ڈیویلپ کیا تھا،اس کمپنی کی کئی ایک گیمز پی سی ،پی ایس تھری اور ایکس باکس پر بھی دستیاب ہیں
    کچھ عرصے قبل اس کمپنی نے پی سی ،پی ایس تھری اور ایکس باکس پر ایک کرکٹ گیم ریلیز کرنے کا اعلان کیا تھا
    آج اسی گیم کا پری ریلیز یعنی کہ بیٹا ورژن لیکر حاضر ہوں

    کور فوٹو


    اس گیم کے پہلے کرکٹ اکیڈمی کے نام سے جاناجاتا تھا۔پر اب بگ آنٹ نے اسے ڈان بریڈمین میں ضم کر دیا ہے
    اس گیم کے مختلف بیٹا ورژن مختلف اوقات میں ریلیز ہوتے رہے ہیں۔تاکہ صارفین کو اندازہ ہوسکے کہ یہ کیسی گیم ہے
    اسکے لیٹسٹ بیٹا ورژن کی ڈیٹیلز اور کچھ رئیو حاضر ہے
    اس بیٹا ورژن میں آپ پلئیر کریٹ کر سکتے ہیں،ٹیم بنا سکتے ہیں۔۔پر اوبوئیسلی گیم پلے نہیں ہے
    اصل ورژن اگلے ایک دو ماہ میں ریلیز ہونا متوقع ہے۔جس میں اس وقت کی تمام تر ٹیکنالوجیز ڈی ایل میتھڈ وغیرہ سب شامل ہوگا؎

    آفیشل ٖڈسکرپشن


    اسکرین شاٹ




    Last edited by Ijaz Farooq; 19th August 2013 at 05:47 PM.

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •