دیکھتی آنکھوں چڑہتی سانسوں کو جان جی کا سلام۔
میں اُمید کرتا ہوں تمام دوست فٹ فاٹ ہوں گے۔
اور اپنی زندگی کو بہتر طریقے سے گزار رہے ہوں گے۔
دوستو اکثر نیو میمبر جب کسی کی رنگین پروفائیل دیکھتے ہیں تو سوچ میں پڑھ جاتے ہیں۔
یہ پروفائیل پتا نہی انہوں نے کیسے رنگین بنائی ہے۔
شاید ہم سے سینئر ہیں اس لیے ان کو یہ اکسیس ملی ہوی ہے۔
نہی نہی بھائیوں
اب آپ بھی اپنی پروفائیل کو خُد رنگین بنا سکتے ہیں۔
بس آپ کو کرنا یہ ہے کہ نیچھے جو میں نے سکریں شاٹ دیے ہیں اُن کو فالو کرنا ہے۔
مجھے پوری اُمید ہے کہ اس طرح کا تھریڈ پہلے کسی نے نہی بنایا ہے۔
اسی کے ساتھ مجھے دیں اجازت
اللہ حافظ
آپ کا اپنا دوست
عظیم محمود جان جی
Bookmarks