اسلام و علیکم
اُمید کرتا ہوں تمام ممبرز اللہ کے کرم سے ٹھیک ہوں گے
پوئٹری ڈیزائن کی ہے اور آپ سب کی خدمت میں پیش کر رہا ہوں پسند آئے تو ضرور بتائے گا


آپ سب کے جوابات کا انتظار رہے گا
دعا فقیراں تے رحم اللہ