السلام علیکم
میری سائیٹ
www.kotfatehkhan.pk
کےلاگ ان پیج پر میں نے لاگ ان نیم اور پاس ورڈ کیلئے فلیڈ بنائی ہیں
کوئی شخص مجھے وہ کوڈنگ بتا سکتا ہے جس کی مدد سے میں لاگ ان نیم ان فیلڈ میں انٹر لروں اور وہ Redirectہو کر mail.kotfatehkhan.pk
پر انٹر ہو جائیں میں نے ویب ہوسٹ سروس والوں سے بات کی انہوں نے پورے پیج پرRedirection لگا دی ہے جو کہ میں نہیں چاہتا
آپ سب کا بھائی
نویڈ فخر
Bookmarks