مجھے اردو فونٹ کا سافٹ وئیر چاہیے
مجھے ونڈو میں یا کسی بھی جگہ پر لکھنے کے
لیے
جمیل نوری نستعلق اردو فونٹ ْسافٹ وئیر
چاہیے۔
پہلے میر ے پاس پاک اردو انسٹالر ہے مگر لکھائی میں فرق آتا
ہے۔ اس لیے
جلد از جلد مجھ پر مہربانی
ہارون